متحدہ اور سنی تحریک میں بھتے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ اور سنی تحریک میں بھتے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ امت کے مطابق 3 روز میں سنی تحریک کے 2 سیکٹر انچارج اور تین کارکن متحدہ کا ایک یونٹ انچارج اور ایک کارکن مارا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں خونریز تصادم کا خطرہ ہے۔