عمران، شیخ رشید اتحاد پر شاہ محمود قریشی خوش نہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) عمران، شیخ رشید اتحاد پر شاہ محمود قریشی خوش نہیں۔ امت کے مطابق سابق وزیر خارجہ شیخ رشید کو مشرف کی باقیات اور موقع پرست سیاستدان قرار دیتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ صوبائی نشست اپنے بھتیجے کو دلانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اتحاد کرانے میں جاوید ہاشمی نے اہم کردار ادا کیا۔