غیرقانونی ترقیوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

غیرقانونی ترقیوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی ترقیوں کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست 6 ڈی ایس پیز کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت غیر قانونی طور پر ہونیوالی ترقیوں پر حکام سے وضاحت طلب کرے اور درخواست کا فیصلہ ہونے تک تمام ترقیاں روکدی جائیں۔
درخواست دائر