حکومت نے شہید طلباءکے قاتلوں کی گرفتاری کا یقین دلایا ہے : مذہبی رہنما

کراچی (خصوصی رپورٹ) مذہبی رہنما¶ں نے کہا ہے حکومت نے کراچی میں شہید طلباءکے قاتل گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امت کے مطابق قاری حنیف جالندھری نے کہا آئندہ مدرسے پر چھاپہ نہ مارنے کا کہا گیا ہے۔ مفتی منیب الرحمن نے کہا کارروائی سے پہلے مہتمم کو اعتماد میں لیا جائے تو کوئی انکوائری میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ یٰسین ظفر کا کہنا ہے حکومت کا مدارس کے ساتھ رویہ مایوس کن ہے۔