کراچی میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ فراہم کرنے والے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 2 افسر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ فراہم کرنے والے 2 نادرا افسروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف اور آئی ٹی آپریٹر فیصل اقبال شامل ہیں۔