اسماعیلی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ حکومت قاتلوں کی گرفتاری میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھے: الطاف حسین

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت سفاک قاتلوں کی گرفتاری میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے۔ رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے اجلاس سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ اسماعیلی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اجلاس میں سانحہ صفورا پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
الطاف حسین