کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے کی ائر ہوسٹس سے ہیروئن برآمد

کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے  کی ائر ہوسٹس سے ہیروئن برآمد

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی ائر پورٹ پر پی آئی اے کی ائر ہوسٹس سے ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائر ہوسٹس کی سعودی عرب کی پرواز پر ڈیوٹی تھی۔ مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کاﺅنٹر پر تلاشی کے دوران ائر ہوسٹس کے بیگ سے ہیروئن برآمد ہوئی۔