سانحہ بلدیہ ٹاؤن‘ کیس ملٹری کورٹ میں بھیجنے کی سفارش
کراچی ( وقائع نگا ر) حکو مت سندھ نے سا نحہ بلدیہ ٹا ئو ن فیکٹری کیس کو ملٹری کو رٹ میں بھیجنے کی سفارش کر دی ، صو بائی حکو مت نے واضح طو ر پر مو قف اختیار کیا ہے کہ اس مقدمے کو فوجی عدالت میں چلنا چاہئے ۔ صو بائی وزارت داخلہ کی اسکر وٹنی کمیٹی جا ئز ے کے بعد اس کیس کو فوجی عدالت میںبھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ کر ے گی سا نحہ بلدیہ ٹائو ن فیکٹری کیس میں250 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے جن کے حوالے سے ملزما ن پر الزام ہے کہ انہو ں نے خو د آگ لگا کر ان فیکٹری ملا زمین کو زندہ جلا ڈالا ۔