کراچی: صفورا چورنگی رینجرز حملہ کیس فوجی عدالت کو منتقل

کراچی: صفورا چورنگی رینجرز  حملہ کیس فوجی عدالت کو منتقل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رینجرز حملہ کیس فوجی عدالت منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر کیس فوجی عدالت میں منتقل کردیا۔