نواز شریف کے اقتدار سے علےحدہ ہوتے ہی کراچی دشمنوں کے نشانے پرآگیا ، علی اکبر گجر

کراچی (اسٹاف رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ عوام کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے تاریخی اقدامات کو رول بےک کرنے کی سازشوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا سیاسی اور جانی خطرات کے باوجود کراچی مےں امن کا قیام پاکستان مسلم لیگ(ن) کا اےسا کارنامہ ہے جس کی مثال ملکی تاریخ مےں کہیں نہیں ملتی کراچی کا امن برباد کرنے کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دےں گے عدالت عظمی کے فےصلے کے سامنے سر تسلیم خم کر نے والے عوام کے وزیر اعظم میاںنواز شریف کے اقتدار سے علےحدہ ہوتے ہی ملکی صنعت اور معیشت کا اہم ستون کراچی اےک بار پھر ملک دشمن قوتوں کے نشانے پرہے۔