ممتاز شاعرحسن فتح پوری کے اعزاز میں تقریب

کراچی ( کلچرل رپورٹر ) آرٹس کو نسل آف پاکستان کراچی کی لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام بھارت سے آئے ممتاز شاعر حسن فتح پوری کے اعزازمیں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پروفیسر سحر انصاری،ڈاکٹر عالیہ امام اوردیگر نے خطاب کیا۔