ہا دی بخش زرداری ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خا ن ہو گئے

کراچی ( وقائع نگار ) حکو مت سندھ ہا دی بخش زرداری کو ڈپٹی کمشنر ٹنڈ و محمد خا ن تعینات کر دیا ہے اور وہاں سے آغا عبد الرحیم کا تبا دلہ کر کے انہیں محکمہ سر وسز میں رپو رٹ کر نے کی ہد ایت کی گئی ہے ۔