صو فیا ئے کرام کی تعلیمات محبت سے عبا رت ہیں ، حا جی کریم میگھا نی
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر) میمن گجر اتی سپر یم کو نسل کے رہنما حا جی عبد الکر یم میگھا نی نے عرس با با عبد اللہ شاہ غا زی پر کراچی میں عام تعطیل کے اعلا ن کا خیر مقدم کیا ہےاور کہا ہے کہ اگر یہ فیصلہ قبل از وقت کر لیا جا تا تو ابہا م نہ ہو تا تا خیر سے فیصلے نے شکو ک و شبہا ت کو جنم دیا حا جی عبد الکر یم میگھا نی نے کہا کہ صو فیا ءکرا م کی تعلیمات محبت سے عبا رت ہیں ان کے آستانہ بھی محبت کی علا مت ہیں انہو ں نے تو قع ظاہر کی کہ میئر وسیم اختر کراچی میں عام تعطیل کو یقینی بنا ئیں گے اور شکر یہ ادا کیا کہ میمن گجراتی سپر یم کو نسل کے مطا لبے کو پذیرائی بخشی ۔