داﺅد فاﺅنڈیشن میں سائنسی نمائش کااعلان

کراچی ( نیوز رپورٹر ) داﺅد فاﺅنڈیشن چھ سے آٹھ اکتوبر تک داﺅد پبلک اسکول میں TDT Magnifi-Science Exhibition کا انعقاد کررہا ہے ۔ اس نمائش کو داﺅد ہر کو لیس کار پوریشن اور اینگر و کارپوریشن اسپانسر کررہے ہیں جبکہ حب کو (HUBCO ) سپورٹنگ اسپانسر ہے ۔ TDT Magnifi-Science Exhibition نمائش کو میوزیم کے ماڈل پر منعقد کیا ہے جہاں آنے والے حضرات متعامل تجربات ‘ اسپیشلسٹ اور پیشہ ورانہ افراد کی جانب سے تیار کیے گئے نمونوں اور نامور آرگنائز یشنز اور جدت پسندوں کے ذریعے سائنس میں دلچسپی لیں گے ۔ اس نمائش میں کلب بھی حصہ لے رہے ہیں ۔