-اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O آپ کو تو کبھی اس کا خیال بھی نہ گزرا تھا کہ آپ کی طرف کتاب نازل فرمائی جائے گی لیکن یہ آپ کے رب کی مہربانی سے اترا۔ اب آپ کو ہرگز کافروں کا مددگار نہ ہونا چاہئےO خیال رکھئے کہ یہ کافر آپ کو اللہ تعالیٰ کی آیتوں کی تبلیغ سے روک نہ دیں.... (جاری)
سورة القصص (آیت :87,86)