وزیراعلیٰ سندھ کے علاقے میں ہیپاٹائٹس وبائی بیماریوںکی صورت اختیار کر گیا‘ ہر گھر میں 4 شکار ہیں

وزیراعلیٰ سندھ کے علاقے میں ہیپاٹائٹس وبائی بیماریوںکی صورت اختیار کر گیا‘ ہر گھر میں 4 شکار ہیں

خیرپور (نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے علاقے میں ہیپاٹائٹس وبائی بیماری کی صورت اختیار کر گیا۔ ڈاکٹر رحیم بخش کا کہنا ہے کہ تحصیل گمبٹ  میں 30 فیصد آبادی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے گمبٹ کے ہر گھر میں 10 میں سے 4 افراد ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔