بیٹے کی بازیابی پر حکومت بھی بے بس ملکی مفاد کیلئے تعاون پر تیار ہیں: گیلانی

بیٹے کی بازیابی پر حکومت بھی بے بس ملکی مفاد کیلئے تعاون پر تیار ہیں: گیلانی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیٹے کی بازیابی کے لیے میری طرح حکومت بھی بے بس ہے ، میثاق جمہوریت پر ہم نے 85 فیصد عمل کیا باقی15 فیصد پر وزیر اعظم نواز شریف عمل کرنا چاہیں تو ہم اس کے لئے تیار ہیں ۔