کندھ کوٹ، حادثے میں ایک شخص ہلاک دو گروپوں میں تصادم،10زخمی
کندھ کوٹ(نامہ نگار)کندھ کوٹ روڈحادثہ میں ایک جاں بحق تین زخمی گروپوں میں تصادم 10زخمی تنگوانی موڑپر ٹریکٹر، ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹرڈرائیورمحمدیونس بھیوزخمی جبکہ موٹرسائیکل پر سوار 22سالہ مناف سندرانی بگٹی موقع پر ہی جانبحق ہوگیااسکے ساتھ سوارمسمات زیبواورچچازادزاہدسندرانی زخمی ہوگئے دوسرے واقعہ میں جمال تھانہ کے حدود صیفل اسٹاپ کے مقام پر مٹی اٹھانے کے پر پنھیاراور نندوانی برادری میں لاٹھیوں ،کلہاڑیوں اوراینٹوں کے استعمال سے 10افراد زخمی ہوگئے زخمی کوقریبی اسپتال منتقل کیاگیا تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
کندھ کوٹ