کراچی: سچل سے بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ نیوز) کراچی کے علاقے سچل سے بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی بادشاہ دین محفوظ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کا نام سی آئی ڈی کی ریڈ بک میں شامل تھا ایس ایس پی غیاث خان کے مطابق ملزم دہشت گردوں کو اسلحہ‘ رہائش اور گاڑیاں فراہم کرتا تھا۔
گرفتار