جیکب آباد میں اسکول ہیڈ مسٹریس پر حملے کا نوٹس‘ آئی جی نے تفصیلات طلب کرلیں
کراچی (کرائم رپورٹر) جیکب آباد میں واقع اسکول کی ہیڈ مسٹریس پرمبینہ حملہ پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تمام تر پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔