فلور ملوںکو گندم کی فراہمی کے لئے قیمت 3250روپے فی سو کلو گرام مقرر
کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ نے فلور ملوں کو گندم جاری کرنے کے لئے اس کی قیمت 3250 روپے فی100کلوگرام مقر کردی ہے۔ یہ پی پی بیگ کے لئے ہے جب کہ جوٹ بیگ کے لئے قیمت 3315 روپے فی 100کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔