گلو کا رہ اور ادا کارہ لا ئبہ علی کے اعزاز میں اے کپ آف ٹی تقریب

کراچی( کلچرل رپو رٹر)شگا گو میں مقیم معروف پاکستانی گلو کا رہ ، ادا کارہ لا ئبہ علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب گا ئیکی کا معیار پہلے کے مقابلے میں کم ہو گیا ہے ۔ کیو نکہ نو امو ر گا ئیک مقابلے کے چکر میں غیر معیاری شعراء کا کلا م گا نے لگے ہیں جو شائقین کو متا ثر نہیں کر تے ۔ یہ بات انہو ں یہا ں کراچی پر یس کلب فلم اینڈ ٹی وی جر نلٹس ایسو سی ایشن اور مقامی فلمی ہفتہ روزہ کے مدیر ایس ایم شاکر کی جا نب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ اے اکپ آف آف ٹی سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔c