اقبال درانی کی سیکریٹری تعلیم اسکولز تعیناتی کا خیر مقدم

کراچی( پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن( ایپکا) محکمہ تعلیم کراچی کے صدر ملک خورشید احمد قادری جنرل سیکریٹری افضال احمدخان و دیگررہنمائوں سیداشرف علی، سید احسان احمد، ایس اے جمال، ظفر راجپوت جعفر علی دایو، انور علی ابڑو ،اظہر بھٹو، حبیب سالک نے مشترکہ بیان میں اقبال درانی کو سیکریٹری تعلیم اسکولز مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔