انجمن فلاح و بہبود پراپرٹی ڈیلز ز کی بزرگ رہنما ایوب شاہ سے ملاقات

کراچی (پ ر) انجمن فلاح و بہبود پراپرٹی ڈیلرز کراچی کے جنرل سیکریٹری خواجہ شرف الدین پیر زادہ نے پراپرٹی ڈیلروں کے نمائندہ وفد کے ہمراہ انجمن پراپرٹی کے ڈیلرز کے بزرگ چیئرمین ایوب شاہ خان سے ملاقات کی اور پراپرٹی کاروبار میں حائل دشواریوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ سے کراچی میں لیز ‘ ٹرانسفر ‘سیل ڈیڈ ‘ سونے پر سہاگہ یہ کہ KDA کی بحالی کے بعد کرپٹ افسران کی وجہ سے ادارہ میں تمام کاٹھپ ہیں ‘ وفد میں خواجہ شرف الدین پیر زادہ کے ساتھ دیگر قمر خان بریلوی ‘ شمس الدین ‘افسر علی راجپوت ‘ صلاح الدین ‘ محمد حسین شامل تھے ۔