روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف آج کفن پوش مظاہرہ ہوگا Oct 13, 2017 12:56 AM, October 13, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نیوز رپورٹر) ہیو من رائٹس نیٹ ورک کے تحت میانمار ‘برما میں روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف جمعتہ المبارک 13اکتوبر دوپہر 3بجے کراچی پریس کلب کے باہر ‘ کفن پوش مظاہرہ ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+