سلیم شہزاد کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

کراچی ( کلچرل رپو رٹر) نصف صدی کے معروف گلو کا ر ، مو سیقار اور شاعر سلیم شہزاد کے اعزاز میں آرٹس کو نسل میں تقریب خراج تحسین 13 اکتو بر کو ہو گی ۔