کراچی: کپڑے کے کارخانے میں آگ لگ گئی

کراچی: کپڑے کے کارخانے میں آگ لگ گئی

کراچی (سٹاف رپورٹر) گودھرا سیکٹر الیون میں کپڑے کے کارخانے میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں رات گئے تک جاری تھیں۔