کراچی میں شہر سے اغواء برائے تاوان کی وارداتیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں:غلام قادر تھیبو

 کراچی میں شہر سے اغواء برائے تاوان کی وارداتیں تقریبا ختم ہوچکی ہیں:غلام قادر تھیبو

کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ  آپریشن سے شہر کے حالات میں نمایاں فرق پڑا ہے،،پولیس کوجدید تربیت اورہتھیاروں کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پردہشتگردوں کے حملے کےبعد شہر میں دہشتگردی کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیاکراچی پولیس چیفغلام قادر تھیبو نے کہا کہ کراچی آپریشن سے جرائم کوکنٹرول کرنے میں نمایاں کامیابی ملی ،پولیس نے متعدد کامیاب کارروائیاں کیں جس کے باعث امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی،ڈاکٹر شمشیر کے اغواء سے متعلق پولیس چیف کا کہنا تھا کہ  ان کے اغواء کے دیگر محرکات تھے۔