کراچی کے حالات میں بہتری آئی، کوئی خوف محسوس نہیں کرتا: امریکی قونصل جنرل

کراچی (این این آئی)کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے حالات میں بہتری آئی ہے۔ میں کراچی میں رہ کرخوف محسوس نہیں کرتا۔