کراچی: پی ایس او کو ایک ارب 26 کروڑ کی جعلی بنک ضمانت دینے و الا ملزم گرفتار

 کراچی: پی ایس او کو ایک ارب 26 کروڑ کی جعلی بنک ضمانت دینے و الا ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹیٹ آئل کو ایک ارب 26 کروڑ کی جعلی بنک گارنٹی دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ رقم آئل کی مد میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی تھی۔ ملزم عظیم خان نیٹو کو آئل سپلائی کرتا تھا۔ گرفتار ملزم عظیم خان نیٹو کو آئل سپلائی کرتا تھا اور خوردبرد میں ملوث تھا۔ جعلی بنک گارنٹی کیس میں ایف آئی اے نے 2013ءمیں اس پر مقدمہ درج کیا تھا۔