حکومت سندھ نے صوبہ بھر میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے صوبہ بھر میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن) حکومت سندھ نے صوبہ بھر میں پیر 11 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ 12 ربیع الاوّل کی تعطیل کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے جس کے بعد پیر کے روز سندھ کے تمام سرکاری ادارے‘ سکول اور کالجز بند رہیں گے۔ سرکاری ملازمین اس چھٹی کے ملنے سے مسلسل چار چھٹیو ں کے بعد بدھ کو دفتر میں حاضری دیں گے۔
عام تعطیل