ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید نے استعفیٰ دیدیا

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خالد جاوید نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا۔ خالد جاوید کا موقف ہے کہ ذاتی وجوہات پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا، وکالت جاری رکھوں گا۔ استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا گیا۔
ایڈووکیٹ جنرل سندھ