عمران اور طاہر القادری امریکی ایجنڈے کے تحت پاکستان کو کمزور، ناموس رسالت ایکٹ ختم کرانا چاہتے ہیں: حافظ حسین احمد

عمران اور طاہر القادری امریکی ایجنڈے کے تحت پاکستان کو کمزور، ناموس رسالت ایکٹ ختم کرانا چاہتے ہیں: حافظ حسین احمد

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان، طاہرالقادری کے دھرنے امریکی ایجنڈے کے تحت پاکستان کو کمزور  اورناموس رسالت ایکٹ ختم کرانا چاہتے ہیں۔