مشرف کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کا اجلاس، سابق صدر پیش نہ ہوئے

مشرف کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کا اجلاس، سابق صدر پیش نہ ہوئے

کراچی (نوائے وقت نیوز) پرویز مشرف کے طبی معائنے کے لئے میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پرویز مشرف میڈیکل بورڈ اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔ 10 رکنی ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ سندھ حکومت نے بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر تشکیل دیا ہے۔