عشائیہ میں محمود اچکزئی نے فاروق ستار سے مصافحہ نہیں کیا‘ فضل الرحمن نے بھی کھانا نہیں کھایا

عشائیہ میں محمود اچکزئی نے فاروق ستار سے مصافحہ نہیں کیا‘ فضل الرحمن نے بھی کھانا نہیں کھایا

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) زرداری ہائوس میں عشائیہ کے موقع پر محمود اچکزئی متحدہ کے رہنما فاروق ستار سے کھچے کھچے نظر آئے اور ان کے قریب سے گزرنے پر بھی ان کے ساتھ مصافحہ نہیں کیا۔ فضل الرحمن بھی کھانا کھائے بغیر ہی عشائیے سے چلے گئے۔