کراچی : 2 بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں پولیس نے مقامی کمپنی سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزم گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے بھتے کے ایک لاکھ روپے کی نقدی اور 29 لاکھ روپے کے چیک، 2 پستول برآمد ہوئے ہیں۔