امریکہ نے قادیانی مرزا مسرور کو پاسپورٹ کی یقین دہانی کرا دی

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکہ نے قادیانی مرزا مسرور کو پاسپورٹ کی یقین دہانی کرا دی۔ امت کے مطابق سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے خصوصی پروگرامز اورلیکچرز کا انعقاد کیا گیا۔ امریکیوں سے ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا میں کھلی چھٹی نہ ملنے کا رونا روتے رہے۔