فیصل صالح حیات‘ خالد کھرل پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزراءفیصل صالح حیات اور خالد احمد کھرل نے بلاول ہاو¿س میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر اورملک مشتاق اعوان بھی موجود تھے۔
پیپلز پارٹی شمولیت