کراچی میں کاٹن فیکٹری پر چھاپہ، نیٹوکنٹینرز کی سیلیں، پرچیاں اور کارٹن برآمد، ایک گرفتار

کراچی (نوائے وقت) کراچی کے علاقے بن قاسم سعید آباد میں پولیس نے ایک کاٹن فیکٹری میں چھاپہ مار کر نیٹو کنٹینرز کی سیلیں، پرچیاں، کارٹن برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔