کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شخص دم توڑ گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کانگو وائرس سے کراچی میں ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ کانگو سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں برس کانگو کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔