عبدالقادر ملا کو پھانسی کی تجویز بھارت نے دی تھی: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دینے کی تجویز بھارت نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا خیال ہے اس طریقے سے جماعت اسلامی کو مذاکرات پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔