بھارتی ہسپتال علاج کے نام پر افغانوں کو لوٹ رہے ہیں: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ہسپتال علاج کے نام پر افغانوں کو لوٹ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بیماری کے لحاظ سے 5تا 50لاکھ روپے کا پیکیج دیا جاتا ہے۔ دہلی میں واقع ہسپتالوں کیساتھ لیبارٹریز اور  گیسٹ ہائوسز تعمیر کئے گئے ہیں۔