وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کو خط

وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کو خط

کراچی (کرائم رپورٹر) پولیس کی جانب سے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے خط لکھ دیاگیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی سفارش کی ہے تاہم حکومت سندھ نے ابھی تک اس پر تحریری حکم نامہ جاری نہیں کیا ہے۔