کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونیوالے 17 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونیوالے 17 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی حدود میں شکار پر بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے تین کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔