کراچی، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سابق صدر علامہ عبدالحکیم بوترابی انتقال کرگئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ خطیب اور سابق صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ عبدالحکیم بوترابی کراچی میں علالت کے باعث نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔