تحریک انصاف 19 اپریل کو جناح گرائونڈ کی بجائے شاہراہ پاکستان پرجلسہ کریگی: ذرائع

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کیلئے جناح گرائونڈ کا متبادل تلاش کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 19 اپریل کو پی ٹی آئی شاہراہ پاکستان پر جلسہ کریگی۔ عمران خان نے جناح گرائونڈ کوجلسے کیلئے چھوٹا قرار دیا تھا۔