کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ بدستورجاری ہے، آج بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی سکول کے پرنسپل جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ بدستورجاری ہے، آج بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی سکول کے پرنسپل جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

نارتھہ کراچی سکیٹرالیون اے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سید علی حیدرنامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتول نجی اسکول کا پرنسپل تھا، نارتھ ناظم آباد میں بھی لنڈی کوتل چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے امیراحمد نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ بلدیہ ٹاؤن اورکھارادرمیں بھی فائرنگ سے توفیق اوراشرف نامی دوافراد زخمی ہوئے ہیں۔