گھوٹکی میں پولیس مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک 6 زخمی حالت میں گرفتار

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک 6 زخمی حالت میں گرفتار

گھوٹکی (آئی این پی) کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ چھ کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کے خلاف آپریشن کیا گیا آپریشن میں دونوں طرف سے فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے چھ ڈاکوﺅں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مقابلہ