کراچی کے شہریوں کے لئے آج سے ہیلمٹ پہننا ضروری ہوگا

کراچی کے شہریوں کے لئے آج سے ہیلمٹ پہننا ضروری ہوگا

کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی کے شہریوں کے لئے آج سے ہیلمٹ پہننا ضروری ہوگا۔ ہیلمٹ کے استعمال کو یکم جون سے لازمی قرار دیا گیا تھا لیکن پھر اس تاریخ میں توسیع کر کے 8 جون کر دی گئی۔ ایس ایس پی ٹریفک سائون زون کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کا استعمال عوام کے تحفظ کے لئے کیا جا رہا ہے۔