حید ر آباد‘ ایم کیو ایم کا جلسہ آج ہو گا
کراچی ( خصوصی رپورٹر ) متحدہ قو می مو ومنٹ پاکستان آج مو رخہ8 دسمبر 2017 ء بروز جمعہ اکبر گرائو نڈ لطیف آبا د نمبر8 حیدرآبا د میں جلسہ عام منعقد کر رہی ہے جس سے ایم کیو ایم کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار ، سینئر ڈپٹی کنو یئنر ز و اراکین رابطہ کمیٹی اور منتخب عوامی نما ئندے خطا ب کر یں گے ۔
ایم کیو ایم جلسہ